کھیل

شاہین آفریدی اورنسیم شاہ کےبعد کرکٹرحارث روف کو بھی ڈی ایس پی پولیس بنا دیا گیا

حارث روف کو آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ڈی ایس پی رینک سے نوازا

اسلام آباد (کھوج سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے۔اسلام آباد پولیس نے حارث رف کو ڈی ایس پی رینک سے نواز دیا۔حارث روف کو آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے ڈی ایس پی رینک سے نوازا۔

اس سے قبل بلوچستان پولیس کی جانب سے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے اعزازی ڈی ایس پی بنایا گیا تھا۔

پھلوں کی بائیکاٹ مہم؛عوام ایک دوسرے کےمدمقابل آگئے،دوکانداروں کی چھٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button