کھیل

محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں دھواں دھار آغاز’ سب حیران

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے نوٹنگھم شائر کیخلاف کھلی گئی پہلی اننگز میں 49 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں وہ ہمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آغاز کر دیا۔ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

32 سالہ محمد عباس نے گزشتہ روز نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔عباس کی شاندار بولنگ کی وجہ سے نوٹنگھم کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 185 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جواب میں ہیمپشائر نے کھیل کے اختتام تک پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 119 رنز بنالیے۔

سلمان خان کی فلم ”کسی کا بھائی کسی کی جان”کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button