کھیل
پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی کینبرا آمد، پریکٹس سیشن میں حصہ لینے کی تیاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کینبرا میں 29 جنوری کو کھیلا جائے گا' قومی ٹیم کل پریکٹس سیشن میں حصہ لے لی

کینبرا (کھوج نیوز ڈیسک ، این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہوبارٹ سے کینبرا پہنچ گئی،کل بروز ہفتہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی ۔ پی سی بی کے اعلاامیہ کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جمعہ کو آرام کے بعد (آج)ہفتہ کی صبح پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کینبرا میں 29 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو کونسی اہم ذمہ داری سونپی؟ پتا چل گیا