کھیل

جاوید آفریدی سے سعود بن مشعل کی ملاقات، حیران کن مطالبہ، سعودی پریشان

جاوید آفریدی کی پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی جانب سے سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی

اسلام آباد (کھوج نیوز ، این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین پرنس سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی اور پی ایس ایل میچز دیکھنے کی دعوت دی ۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین پرنس سعود بن مشعل سے ملاقات کی۔جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی اور پرنس سعود بن مشعل کو پی ایس یل میچز دیکھنے کے لیے پاکستان آن کی دعوت دی، ملاقات میں باہمی دلچسپی خصوصا پاک سعودی کرکٹ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاوید آفریدی نے پرنس سعود بن مشعل کو پشاور زلمی کی جانب سے سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ادویہ ساز کمپنیوں کی من مانیاں، ادویات کی مصنوعی قلت ، مریض خوار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button