کھیل

پی ایس ایل 8 کی ٹرافی اور انعامی رقم کتنے کروڑ روپے؟ پتا چل گیا

پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی

لاہور (کھوج نیوز سپورٹس رپورٹر، این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی جائے گی۔فائنل ہارنے والی ٹیم 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔

ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو خود کش اور خود غرض سیاستدان قرار دیدیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button