کھیل

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے علیم ڈار دستبردار’ وزیراعظم کی تعریف

امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر، آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردارہونے والے امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ کے لیے شاندار خدمات قابل ستائش ہیں۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاکہ امپائر علیم ڈار آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز سے دستبردار ہو گئے ہیں ،بین الاقوامی کرکٹ کے لیے ان کی شاندار خدمات قابل ستائش ہیں۔کھیل کے تمام فارمیٹس میں ان کی بے عیب امپائرنگ نے کرکٹ کی دنیا میں تعریفیں سمیٹیں۔ پاکستان کو ان پر فخر ہے۔

پیمرا نے تمام سیاسی جماعتوں کو کھڈے لائن لگا کر بڑا جھٹکا دے دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button