کھیل

بنگلہ دیش اور آئر لینڈ کرکٹ ٹیموں کے پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا

چٹوگرام (مانیٹرنگ ڈیسک’ آن لائن) بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ(آج)پیر کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہے۔

ارجنٹینا کے گول کیپر کا انوکھا ریکارڈ، 101 میٹر کے فاصلے سے گو ل کر ڈالا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button