کھیل

ایشیاء کپ سے پہلے بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ 2025ء میں شرکت مشکوک' وہ ویسٹ انڈیزکیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز پر فوکس کریں گے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ 2025ء سے پہلے بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے ، بھارتی ٹیم کو کونسا بڑا جھٹکا لگا ؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ 2025ء میں شرکت مشکوک ہے۔میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی ایشیاء کپ میں شرکت نہ کرنیکا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جسپریت بمراہ ویسٹ انڈیزکیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز پر فوکس کریں گے۔ میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت جسپریت بمراہ ایشیاء کپ میں شرکت نہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button