ٹیکنالوجی

چین کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور شاہکار، مخالفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

چین (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور شاہکار ، مخالفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں، چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب کونسا نیا شاہکار کر دیا ہے اس حوالے سے تفصیل آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق چین نے دنیا کا سب سے لمبا ایسکیلیٹر بناکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔چین کے شہر ووہان میں بنے دنیا کے سب سے لمبے ایسکیلیٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ Goddessنام کے اس آؤٹ ڈور ایسکیلیٹر سسٹم کی لمبائی 905 میٹر ہے۔اس سسٹم میں 21 انفرادی ایسکیلیٹرز، 8 ایلیویٹرز، 4 موونگ واک ویز اور کئی پیڈسٹرین برج شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 80 منزلہ عمارت جتنی اونچائی تک پہنچانے میں یہ ایسکیلیٹر 21 منٹ کا وقت لیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button