پاکستان

نوازشریف سےملاقات کےلئےبلاول بھٹوکی پنجاب ہاؤس اسلام آباد آمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےملاقات کی۔ محمد نوازشریف نےآمد پربلاول بھٹوکا استقبال کیا

اسلام آباد(کھوج نیوز)نوازشریف سےملاقات کےلئےبلاول بھٹوکی پنجاب ہاؤس اسلام آباد آمدکا مقصد کیا تھا۔ملاقات میں دونوں سیاسی رہنماؤں کے کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ رپورٹ سامنے آگئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےملاقات کی۔ محمد نوازشریف نےآمد پربلاول بھٹوکا استقبال کیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتِ حال اور درپیش مسائل کےحل سےمتعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو اورنوازشریف کی ملاقات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button