پاکستان

پی ٹی آئی دعا کرے کہ وہ جیت کرعمران خان کو رہا کروائیں،رانا ثنااللہ کا کھلا چیلنج

رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پاکستان کو امریکی انتخابات کے صدارتی امیدوار ڈوملڈ ٹرمپ مباک ہوں یہ دعا کریں کہ وہ جیت جائیں اور صدر بن کر عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کےمشیر برائےسیاسی امور رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پاکستان کو امریکی انتخابات کے صدارتی امیدوار ڈوملڈ ٹرمپ مباک ہوں یہ دعا کریں کہ وہ جیت جائیں اور صدر بن کر عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان پر دباؤ ڈالیں۔راثنااللہ ایک نجی ٹوی کے پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کی باتوں کا جواب دے رہے تھے ،رانا ثنااللہ نےکہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے اور دنیا میں کہیں بھی ایسی روایت موجود نہیں کہ کوئی ملک یا اس کا سربراہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات اور خودمختاری کو پامال کرے اسی لئے ڈونلڈٹرمپ اگر امریکا صدر بن بھی جائیں گے تو مجھے ان سے یہ توقع ہر گز نہیں کہ وہ پاکستان میں کسی سزایافتہ شخص کے لئے کوئی آواز اُٹھائیں گے یا مطالبہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button