پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاپنا نیاسیکریٹری اورایگزیکٹیو آفیسرتعینات کردیا

نوٹیفکیشن کےمطابق سینئر پرائیویٹ سیکریٹری محمد یاسین گریڈ 21 میں چیف جسٹس کےسیکریٹری تعینات ہوئےہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپریم کورٹ کےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاپنا نیاسیکریٹری اورایگزیکٹیو آفیسرتعینات کردیا۔ اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سینئر پرائیویٹ سیکریٹری محمد یاسین گریڈ 21 میں چیف جسٹس کےسیکریٹری تعینات ہوئےہیں۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری کیےگئےہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےاسٹاف آفیسرکی بھی جلد تعیناتی کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button