سوشل ایشوز

صوبےمیں فضائی آلودگی کی سب سےبڑی وجہ دریافت

حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فضائی آلودگی پھیلانے میں سب سے آگے ہیں اور شعبہ ٹرانسپورٹ کا فضائی آلودگی پھیلانے میں 83.15 فیصد کردار ہے

لاہور(کھوج نیوز) پنجاب اربن یونٹ نے صوبےمیں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ دریافت کرلی۔ پنجاب اربن یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق صوبےمیں دھواں چھوڑنےوالی گاڑیاں فضائی آلودگی پھیلانے میں سب سے آگے ہیں اور شعبہ ٹرانسپورٹ کا فضائی آلودگی پھیلانے میں 83.15 فیصد کردار ہے۔ رپورٹ کے مطابق صنعتی سرگرمیاں دوسرے نمبر پرہیں، فضائی آلودگی پھیلانے میں اس کا حصہ 9.07 فیصد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button