پاکستان

مشاہد حسین اور زبیر عمر نوازشریف کو بار بار کیا پیغام بھیج رہے ہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ن لیگی رہنماء مشاہد حسین اور زبیر عمر سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو بار بار پیغام بھیج رہے ہیں کہ اگر ان سے کوئی غلطی ہو گئی ہے تو ان کو معاف کر دیا جائے

لاہور(کھوج نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد حسین اور زبیر عمر مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو باربار کیا پیغام بھیج رہے ہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد حسین اور زبیر عمر مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو بار بار پیغام بھیج رہے ہیں کہ اگر ان سے کوئی غلطی ہو گئی ہے تو انہیں معاف کر دیا جائے لیکن بار بار پیغام بھیجنے کے باوجود میاں نوازشریف کی طرف سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آرہا ہے جو کہ ن لیگی رہنمائوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف کا عام انتخابات کا رزلٹ دیکھ کر اپنی پارٹی کے کئی رہنمائوں سے ناراض ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button