پاکستان
جنوبی وزیرستان میں خوفناک دھماکہ
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دھماکا ہوا ہے،دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا

پشاور( کھوج نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بائی پاس روڈ پر ہوا ہے، جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق اعظم ورسک بائی پاس روڈ پر بم کو مو ٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔