پاکستان

نئے ترجمان دفترخارجہ کون ہیں اوراس وقت کہاں تعینات ہیں؟

شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے ،شفقت علی خان اس وقت وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ ہیں

اسلام آباد (کھوج نیوز)شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ شفقت علی خان اس وقت وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ وہ پولینڈ اور روس میں پاکستانی سفیر کے طور پر فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ تھیں جنھیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button