کھیل
دنیا کے پچاس عظیم ترین کھلاڑیوں کی لسٹ میں کونسا کا پاکستانی کھلاڑی شامل ہے ؟
دنیا کی تاریخ میںکے پچاس عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے ،جس میں پاکستان کے اسکو اش کے بادشاہ جہانگیر خان کا 25واں نمبر ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دنیا کی تاریخ میںکے پچاس عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے ۔ آسٹریلیا کے معروف روزنامہ سڈنی مارننگ ہیرلڈ نے اس فہرست کو تیار کرنے کے لیے ماہر اسپورٹس اور صحافیوں کی مدد لی اور اس لسٹ کو تیا ر کیا ۔اس لسٹ میںشامل پچاس دنیا کے عظیم کھلاڑی شامل ہیں جا کا تعلق کھیل کی دنیا ہے ۔ پاکستان کے جہانگیر خان جن کو اسکواش کا بادشاہ کہا جاتا ہے ان کو 50 عظیم ترین ایتھلیٹکس کی اس فہرست میں 25 واں مقام دیا گیا ہے۔
اس فہرست میں پہلے نمبر پر باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن ہیں ،دوسرے نمبر پر یوسین بولٹ تیسرے نمبر پر ٹینس کی بے تاج ملکہ سرینا ولیمز ،کرکٹ کے بلے باز سرڈان بریڈمین چوتھے نمبر پر ہیں جس کے با کسنگ کے شہنشاہ محمد علی کا نام بھی شامل ہے۔