شوبز

پاکستانی اداکارہ کو تصاویر شئیر کرنا مہنگا پڑا گیا

اداکارہ مریم نفیس نے لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ بولڈ لبا س میں تصاویر شئیر کی ہیں جس کے بعد ان کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایاہے

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مریم نواز کو انسٹا گرام پر تصا ویر شئیر کانا مہنگا پڑا گیا۔پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس ان دنوں لند ن میں موجود ہیں ۔اداکارہ نے لندن میں اپنے شوہر کے ساتھ انسٹاگرام پر تصاویر شئیر کی ہیں ۔ان تصا ویر کے سامنے آنے کے بعد صارفین نے اداکارہ کو کافی تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔ان تصاویر میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے مختصر پینٹ پہن رکھی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک صارف نے مریم نفیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے لکھا کہ اچھی بھلی ہوتی ہیں اور پھر بیہودہ لباس میں تصاویر شیئر کر کے باتیں سنتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button