انٹرنیشنل

کیا امریکہ اپنے سفارتخانے بند کرنے جا رہا ہے ؟بڑی خبر سامنے آگئی

امریکی محکمہ خارجہ نے کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ بنالیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کئی ممالک میں سفارتی مشنز بند کرنے کا منصوبہ بنالیاہے ۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ نے مختلف ممالک میں تعینات کئی مقامی ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بھی بنا لیا ہے۔ موسم گرما تک کئی ممالک میں قونصل خانے بند کر دیے جائیں گے ۔

دفا عی ماہرین کا کہنا ہے کہ محکمہ خارجہ کے اقدام سے سلامتی کے امور میں رکاوٹ کا خدشہ ہونے کے سبب سی آئی اے حکام کو تشویش لاحق ہوگئی ہے کیونکہ چین نے عالمی سطح پر اپنی سفارتی موجودگی کو وسعت دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button