سوشل ایشوز

رواں ماہ مہنگائی میں کتنے فیصد کمی ہوئی ؟اعدادوشمار جاری

اسلام آباد (کھوج نیوز)پاکستان میں ریسرچ آرگنائزیشن نے مارچ میں افراط زر میں مزید کمی سے اس کے ایک فیصد سے نیچے جانے کا اندازہ لگایا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریسرچ نے صارفین کے رویے اور سماجی و اقتصادی اشاریوں کے ساتھ مارکیٹ کے ڈیٹا کو اکٹھا کر کے تجزیہ کیا۔

حالیہ برسوں میں پاکستان بلند افراط زر کا شکار رہا ہے۔ مئی 2023 میں مہنگائی ریکارڈ 38 فیصد تک پہنچ گئی۔ تاہم بعد میں مانیٹری پالیسی کے اقدامات اور اقتصادی اصلاحات کے سلسلے میں کافی کمی واقع ہوئی جس سے فروری 2025 میں سالانہ افراط زر کی شرح 1.5 فیصد تک کم ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button