کھیل

پاکستان میں سہ ملکی سیریز، سری لنکن ٹیم کے 2کھلاڑیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان میں سہ ملکی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی سری لنکن ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ ٹیم کے کپتان سمیت 2کھلاڑی بیماری کی وجہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان چریتھ اسالنکا، فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو وطن واپس جا رہے ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کہا کہ دونوں کھلاڑی کل سے شروع ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز میں دسون شناکا سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button