سوشل ایشوز

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی اونچی اڑان، ٹرانسپورٹ کرایوں کو بھی آگ لگ گئی

لاہور(کھوج نیوز) پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی اونچی اڑان کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں کو بھی آگ لگ گئی ہے، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ انتظامیہ نے جو کرایے بڑھائے ہیں اس کے مطابق لاہور سے مانسہرہ کا کرایہ 2700 سے بڑھ کر3000 روپے ہوگیا اور لاہورسے مظفر گڑھ کا کرایہ 2500 سے بڑھ کر3000 روپے ہوگیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ لاہور سے سرگودھاکا کرایہ 1000 سے بڑھ کر 1500 روپے ہوگیا اور لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ1100 سے بڑھ کر1500 ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button