انٹرنیشنل

بنگلہ دیش نے بھی بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہے جس کے بعد بھارتی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 20 فیصد حد تک کمی آگئی ہے

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ واضح ہو کہ امریکا، کینیڈا، اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی پر بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا ہے جس کے بعد بھارتی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 20 فیصد حد تک کمی آگئی ہے اور اس طرح بھارت کو ایک بڑے خطرے کا سامنا ہے۔ بنگلہ دیش نے بھی بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش بھارت سے بڑی مقدار میں چاول اور گندم سمیت آٹو مصنوعات درآمد کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button