انٹرنیشنل

شارجہ میں شدید بارشیں، خطرناک بیماروں کے پھیلنے کا خدشہ

بارش کے پانی میں سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے جب کہ وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کیا گیا ہے: ماہرین صحت

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شارجہ میں ہونے والی شدید بارشوں کے بعد متعدد علاقوں میں انسانی صحت سے متعلق پیدا ہو رہے ہیں جس سے خطرناک بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بھی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق شارجہ میں ماہرین صحت نے عوام کو گھروں میں نلکے کا پانی استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بارش کے پانی میں سیوریج کے ملاپ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے جب کہ وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے اسپتال تیار کیا گیا ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شارجہ کے متاثرہ علاقوں میں جلد زندگی مکمل بحال کردی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button