انٹرنیشنل

چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض کیا تھا

جی 20 اجلاس 22 سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہو گا' چین نے گزشتہ ماہ ارونا چل پردیش میں منعقدہ جی 20 اجلاس پر بھی اعتراض کیا تھا

بھارت(ویب ڈیسک)چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض کیا تھاچین اور پاکستان کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت نے سری نگر میں جی 20 اجلاس بلا لیا۔

میڈیا کے مطابق جی 20 اجلاس 22 سے 24 مئی کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں ہو گا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان نے بھارت کے سری نگر میں جی 20 اجلاس منعقد کرنے پر اعتراض کیا تھا۔میڈیا کے مطابق چین نے گزشتہ ماہ ارونا چل پردیش میں منعقدہ جی 20 اجلاس پر بھی اعتراض کیا تھا۔

حجاب نا پہننے والی خواتین کے ساتھ کیا ہو گا ؟حکومت کی طرف سے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button