انٹرنیشنل

خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے لارڈرمی رینجر کو کھڈے لائن لگا دیا

الزام ثابت کریں یا ، معافی مانگیں ، خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا

لندن (آن لائن)خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے لارڈرمی رینجر کو کھڈے لائن لگا دیا ‘ خالصتان کیلیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے برطانیہ کے لارڈ رمی رینجر پرمقدمہ کردیا۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنیکی بھارتی درخواست مستردکردی۔ خالصتان کیلیڈر گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ لارڈ رمی رینجر انہیں پاکستان کا ایجنٹ اور فنڈنگ کا الزام ثابت کریں یا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔

معروف بھارتی تاجر لارڈ رمی رینجر نے دو مرتبہ متنازع بیانات دیے تھے اور الزام لگایا تھاکہ بھارت کے دشمن ایس ایف جے اور مسٹر پنوں کو فنڈنگ کرتے ہیں۔دو ماہ قبل رمی رینجر نے پاکستانیوں سے متعلق توہین آمیز بیان پر معافی مانگی تھی۔

آسٹریلیا میں قدرت کاکرشمہ، گائے کے نومولود بچہ توجہ کا مرکز کیوں بنا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button