پاکستان

کیان لیگ نئے انتخابات میں ناکام ہو گی،پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا،واضح ہو گیا

پنجاب میں اگرکامیابی مل گئی تو پھر جنرل الیکشن پورے ملک میں کرا لئے جائیں گیمگر یہ بات طے کر لی گئی ہے

لاہور (کھوج نیوز) نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ لوگ پی ٹی آئی میںشامل ہونے والے ہیں ۔ سندھ بلوچستان میں بھی پی ٹی آئی کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔ وہاں سے بھی نئے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہونگے ۔ اسٹیبلشمنٹ میں بھی تبدیلیوں کے دن قریب ہیں۔ اہم عہدوں پر نئے چہریدکھائی دینے والے ہیں ۔فوج کے وقار میں اضافہ ہونے والا ہے۔نون لیگ کو ایک مشورہ یہ دیا گیا کہ پنجاب میں انتخاب کرالئے جائیں اگر خدا نخواستہ وہاں پی ٹی آئی جیت گئی تو وفاق کے انتخابات موخر کر دئیے جائیں گے اور نون لیگ ایک سال اسی طرح ملک پر حکمران رہے گی لیکن پنجاب میں اگرکامیابی مل گئی تو پھر جنرل الیکشن پورے ملک میں کرا لئے جائیں گیمگر یہ بات طے کر لی گئی ہے کہ مذہبی جماعتوں کو اسمبلی میں نہیں پہنچنے دینا اور یہ وعدہ مغرب سے کیا گیا ہے یعنی اتنی آسانی سیاس سے منحرف نہیں ہوا جا سکتا۔

خالصتان کے لیڈر گرپتونت سنگھ نے لارڈرمی رینجر کو کھڈے لائن لگا دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button