پاکستان

نوازشریف وطن واپسی پراسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کن بنیادوں پر گفتگو کریں گے ؟پتا چل گیا

نڈال بھر دیا۔مجھے یقین ہے کہ اب عمران خان پرمقدمات بھی ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔حکومتی رویے میں تبدیلی آئے گی

لاہور(کھوج نیوز)جہاں تک نواز شریف کی پاکستان واپسی کاتعلق ہے تو اس کے امکانات خاصے واضح ہیں۔نون لیگ کوتھوڑا سا چین قصور کے جلسے سیبھی ملاہے۔ ملک احمد خان نے کمال کیا ہے ۔جیسیممکن ہوا ۔پنڈال بھر دیا۔مجھے یقین ہے کہ اب عمران خان پرمقدمات بھی ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔حکومتی رویے میں تبدیلی آئے گی ۔نواز شریف کی آمد کے ساتھ شہباز شریف سکینڈ نمبر پر چلے جائیں گے اور نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ برابر کی سطح پر گفتگو کرنا شروع کریں گے۔

اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی تھی کہ نواز شریف پاکستان آئیں مگر عمران خان کا اعصابی دبائو ہی اتنا ہے کہ کچھ اور ممکن ہی نہیں ۔کوئی اور راستہ نظر ہی نہیں آتا۔یہ الگ بات کہ بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا ہے۔

کیان لیگ نئے انتخابات میں ناکام ہو گی،پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا،واضح ہو گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button