انٹرنیشنل

ایرانی بارڈر پر تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارش ، ندی نالے بپھر گئے

گوادر کے ایرانی 250بارڈرکے علاقے کلدان ،دشت سمیت تمام چھوٹے بڑے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ شدید موسلا دھار بارش ہوئی ہے بارش کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا

گوادر (آن لائن )ایرانی بارڈر پر تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارش ، ندی نالے بپھر گئے ‘ گوادر ایرانی بارڈر پر تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھاربارش ،ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے ایرانی 250بارڈرکے علاقے کلدان ،دشت سمیت تمام چھوٹے بڑے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ شدید موسلا دھار بارش ہوئی ہے بارش کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی جبکہ بہت سے دیہی علاقوں کے راستے گوادر شہر سے کٹ گئے ۔

جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ گنتی، حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی کی بانڈ بجا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button