نگرنگرسے

شراب فروش گرفتار،دیسی اور ولائتی بوتلیں برآمد

عمرکوٹ سٹی نے پولیس نے ملزم عنایت کو کھوسہ کو گرفتار کرکے دس لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی، ایک اور کارروائی عمرکوٹ سٹی پولیس نے ملزم عمران پنھور کو گرفتار کرکے 210 سفینہ گٹکا پڑیاں برآمد کرلیں

عمرکوٹ (کھوج نیوز)ایس ایس پی کے احکامات پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 3 ملزمان گرفتار، 14 شراب کی بوتلیں، 10 لیٹر دیسی شراب، 2300 گٹکا پڑیاں برآمد کرلیں ،تفصیلات کے مطابق کنری پولیس نے کارروا ئی کرتے ہوئے وہسکی سپلائیر شاداب خاصخیلی کو گرفتارکرلیا جبکہ ملزم کے قبضے سے 14 بوتلیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ ایک اور کارروائی میں کنری نے پولیس 500 عاداب گٹکا پڑیاں برآمدکرلیں جبکہ ملزم فرار ہوگیا ،مفرور ملزم پرتاب گجراتی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، عمرکوٹ سٹی نے پولیس نے ملزم عنایت کو کھوسہ کو گرفتار کرکے دس لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی، ایک اور کارروائی عمرکوٹ سٹی پولیس نے ملزم عمران پنھور کو گرفتار کرکے 210 سفینہ گٹکا پڑیاں برآمد کرلیں ، پولیس تھانہ غلام نبی شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے 1500 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد کر لیں جبکہ مفرور ملزم علی بخش مری اور واشو میگھواڑ کو گرفتار کر لیا اور مقدمات درج کرلئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button