نگرنگرسے

گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے

چترال میں یارخون لشٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثےمیں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

چترال(کھوج نیوز)چترال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ کھوج نیوز کے مطابق چترال میں یارخون لشٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثےمیں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button