نگرنگرسے
لیاقت آباد 9 نمبرمیں عمارت سے گرکرخاتون جاں بحق ہوگئی
لیاقت آباد 9 نمبرمیں عمارت سے گرکرخاتون جاں بحق ہوگئی۔ خاتون کی شناخت 32 سال کی ندا کے نام سے ہوئی

کراچی(کھوج نیوز) لیاقت آباد 9 نمبرمیں عمارت سے گرکرخاتون جاں بحق ہوگئی۔ خاتون کی شناخت 32 سال کی ندا کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت 5 منزلہ ہے، مکین گرنے والی خاتون کو نہیں جانتے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شناختی کارڈ پر ایف بی ایریا الکرم اسکوائر کا پتہ درج ہے۔