نگرنگرسے

اورنگی ٹاؤن : خاتون سمیت 3 بچوں کو شدید زخمی حالت اسپتال منتقل کردیا گیا

اورنگی ٹاؤن ساڑھے 8 نمبرمیں گھر سےخاتون سمیت 2 بچے زخمی حالت میں ملے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں زخمی افراد کے گلے کٹے ہوئے ہیں

کراچی(کھوج نیوز) اورنگی ٹاؤن ساڑھے 8 نمبرمیں گھر سےخاتون سمیت 2 بچے زخمی حالت میں ملے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں زخمی افراد کے گلے کٹے ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تینوں زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کے جسم پر چھریوں کے وار کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کے گلے اور جسم پر مختلف حصوں پر زخموں کے نشان ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button