نگرنگرسے

وفاقی دارالحکومت کےمختلف علاقوں میں پولیس کےناکے پرچیکنگ جاری

سیکٹرجی نائن مرکز جانےوالی سڑکوں پرپولیس کےناکےپرچیکنگ کا عمل جاری ہے۔ پولیس اہلکارہر آنےاورجانےوالےافراد کی چیکنگ کررہےہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)وفاقی دارالحکومت کےمختلف علاقوں میں پولیس کےناکے پرچیکنگ جاری ہے۔ سیکٹرجی نائن مرکز جانےوالی سڑکوں پرپولیس کےناکےپرچیکنگ کا عمل جاری ہے۔ پولیس اہلکارہر آنےاورجانےوالےافراد کی چیکنگ کررہےہیں۔ ڈیوٹی پرپولیس اہلکاروں کےعلاوہ پولیس افسران بھی موجود ہیں۔ زیروپوائنٹ پربھی پولیس کا ناکہ موجود ہےجہاں مشکوک افراد کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button