نگرنگرسے
لیسکو کےنادہندگان،پنجاب حکومت نےشکنجہ تیارکرلیا
لیسکو میں نادہندگان سے ریکوری کا عمل مزید تیزکرنے کےلیے تحصیلدارریکوری تعینا ت کردیئےگئے

لاہور (کھوج نیوز )لیسکو کےنادہندگان،پنجاب حکومت نےشکنجہ تیارکرلیاہے۔رپورٹ کے مطابق لیسکو نادہندگان کی باری آگئی۔پنجاب حکومت نےاہم قدم اٹھالیا ۔ تفصیلات کےمطابق لیسکو میں نادہندگان سے ریکوری کا عمل مزید تیزکرنے کےلیے تحصیلدارریکوری تعینا ت کردیئےگئے ۔ چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئر شاہد حیدرکی درخواست پر پنجاب حکومت نے4تحصیلدارریکوری لیسکومیں تعینات کردیئےہیں،ہرتحصیلدار 2، 2سرکلزسے ریکوریاں کرنےمیں مدد کریں گے۔