نگرنگرسے
شکار پور میں افسوسناک واقعہ ،واقعہ کیوں رونما ہوا وجہ سامنے آگئی
شکارپور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور 7 سال کی بیٹی جاں بحق ہو گئی، واقعہ دو برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع ہے

شکار پور(کھوج نیوز) شکارپور میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور 7 سال کی بیٹی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے مقتول کی اہلیہ زخمی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دو برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع لگتا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔