نگرنگرسے

دادو میں مرمتی کام کے دوران دو مزدور زخمی

دادو میں پل پر مرمتی کام کے دوران دو مزدور گر کر زخمی ہوگئے

دادو(کھوج نیوز)دادو میں پل پر مرمتی کام کے دوران دو مزدور گر کر زخمی ہوگئے ۔دادو کے علاقے فریدہ آباد اور میہڑ کو ملانے والی پل پر مرمتی کام کے دوران 2 مزدور گر کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں مزدوروں کو زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال میہڑ منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کی شناخت خلیل احمد اور افتخار چوہدری کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، جس وجہ سے ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button