صحت

خشک خوبانی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک نعمت

خشک خوبانی قدرتی شوگر کے ساتھ شوگر لیول کو بھی کنٹرول کرتی ہے ۔یہ دل کی بیماریوں کا خطرہ کم کرتا ہے اس میں موجود فائبر کی وجہ سے معدہ صاف رہتا ہے

لاہور(کھوج نیوز )سردیوں میں انسان کا دل کرتا ہے کہ وہ خشک میوہ جات کاا ستعمال زیادہ کرے۔انہیں خشک میوہ جات میں ایک خشک خوبانی بھی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔ خشک خوبانی قدرتی شوگر کے ساتھ شوگر لیول کو بھی کنٹرول کرتی ہے ۔یہ دل کی بیماریوں کا خطرہ کم کرتا ہے اس میں موجود فائبر کی وجہ سے معدہ صاف رہتا ہے ،یہ سوڈیم کے اثر کو کم کر کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن اے آنکھوں کو صحت مند رکھتا ہے اس میں پایا جانے والا فائبر ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔ قدرتی شکر ذیابیطس میں فائدہ مند ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں کو یہ کھانے سے فائدہ ہوتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button