انٹرنیشنل

جی 20 اجلاس، یوکرائن ، روس جنگ پر دنیا دو حصوں میں تقسیم

بیشتر مغربی ممالک اور امریکا نے یوکرائن پر روسی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور روسی صدر پیوٹن کو ضدی لیڈر قرار دیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میںمنعقدہ جی 20 کانفرنس کے دوران روس اور یوکرائن کی جنگ کے معاملہ پر دنیا دو حصوں میں تقسیم کرنے کی اور کانفرنس میں شریک ممالک کے درمیان اختلافات دیکھنے میں آئے تاہم بیشتر مغربی ممالک اور امریکا نے یوکرائن پر روسی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور روسی صدر پیوٹن کو ضدی لیڈر قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button