انٹرنیشنل

تائیوان کو اسلحہ کیوں فروخت کیا؟چین نےامریکا پرپابندی لگادی

امریکا کے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے کے بعد چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔

بیجنگ(ویب ڈیسک)تائیوان کو اسلحہ کیوں فروخت کیا؟چین نےامریکا پرپابندی لگادی،رپورٹ کے مطابق امریکا کے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے کے معاملے کے بعد چین نے 2 امریکی ملٹری کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی کمپنی نارتھ روپ گرومن اور لوک ہیڈ مارٹن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی کمپنیوں کو تائیوان کو اسلحہ دینے پر پابندی کا نشانہ بنایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button