انٹرنیشنل

امریکی دباؤ اوراسرائیلی شہریوں کےحکومت مخالف مظاہرے، الشفا اسپتال کےڈائریکٹرکو رہاکردیا

اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹرمحمد ابوسلامیہ کو رہاکردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو سلامیہ کو 23 نومبر 2023 کواسرائیلی فوج نےگرفتارکیا تھا

یروشلم(ویب ڈیسک)امریکی دباؤ اوراسرائیلی شہریوں کےحکومت مخالف مظاہرے، الشفا اسپتال کےڈائریکٹرکو رہاکردیا۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹرمحمد ابوسلامیہ کو رہاکردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابو سلامیہ کو 23 نومبر 2023 کواسرائیلی فوج نےگرفتارکیا تھا۔ دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی الٹرا آرتھوڈکس فرقے نےحکومت مخالف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی میڈیا کےمطابق یہودی الٹرا آرتھوڈکس کے مظاہرے میں وزیر یتزاک گولڈ نوف کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ گھڑ سوار پولیس دستے نے یہودی مظاہرین پر چڑھائی کی تو مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button