انٹرنیشنل

مجھ پرقاتلانہ حملےکی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی،ٹرمپ نے سیکیورٹی اداروں پر سوال اُٹھا دئیے

ڈونلڈ ٹرمپ نے قاتلانہ حملے سے متعلق سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ اگر مجھے بتایا جاتا تو میں پندرہ یا بیس منٹ انتظار کرلیتا

نیویارک(ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی، یہ ایک غلطی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے قاتلانہ حملے سے متعلق سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ اگر مجھے بتایا جاتا تو میں پندرہ یا بیس منٹ انتظار کرلیتا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی شخص چھت پر چڑھا کیسے؟ اس کے بارے میں پتا کیوں نہیں چلا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button