انٹرنیشنل

بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوارنا بنیں،وائٹ ہاؤس کے باہر ریلی کا شرکاء کا مطالبہ

بائیڈن کیخلاف ریلی ڈیموکریٹس اورپروگریسیوز نےوائٹ ہاؤس کےباہرنکالی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوارنا بنیں،وائٹ ہاؤس کے باہر ریلی کا شرکاء کا مطالبہ ۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن کودوبارہ صدارتی امیدواربننےسےدستبردارکرانے کےلیےریلی نکالی گئی۔بائیڈن کیخلاف ریلی ڈیموکریٹس اورپروگریسیوز نےوائٹ ہاؤس کےباہرنکالی۔ ریلی کےشرکاء کا مطالبہ تھاکہ اپنےصدارتی امیدواربننےپرملک کو ترجیح دو۔ شرکا نےبائیڈن سے مطالبہ کیا کہ کسی دوسرے رہنما کو صدارتی امیدوار نامزد کریں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ آپ نے پُل دینے کا وعدہ کیا تھا، ہمیں دیوار نہ دو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button