انٹرنیشنل
آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلرکا الیکشن،بانی پی ٹی آئی حتمی فہرست سے آؤٹ
چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست سے عمران خان کو نکال دیا گیاہے ، حتمی جاری ہونے والی فہرست میں تحریک انصاف کے بانی کا نام شامل نہیں ہے

لندن )ویب ڈیسک)آکسفورڈ یونیورسٹی کےچانسلرکا الیکشن،بانی پی ٹی آئی حتمی فہرست سے آؤٹ ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلرز کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ کے چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست سے عمران خان کو نکال دیا گیاہے ، حتمی جاری ہونے والی فہرست میں تحریک انصاف کے بانی کا نام شامل نہیں ہے ۔