پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد،وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مبارکباد

شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کو سونپ دی گئی، اب روس ایس سی او کی سربراہی 2025ء تک سنبھالے گا

اسلام آباد(کھوج نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کے سپرد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی روس کو سونپ دی گئی، اب روس ایس سی او کی سربراہی 2025ء تک سنبھالے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او کی سربراہی ملنے پر روس کو مبارکباد دی۔ بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے ایس سی او کانفرنس کے اعلامیہ پر دستخط کر دیے اور ایس سی او کے رکن ممالک نے تنظیم کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button