انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانیہ کی حکمران جماعت لیبرپارٹی پر انتخابی مہم میں مداخلت کا الزام لگا دیا

اپنےبیان میں انہوں نےکہا کہ لیبرپارٹی کےبعض ارکان کاملا ہیرس کی حمایت میں مہم چلا رہےہیں۔ برطانوی وزیراعظم سرکئیراسٹارمراپنےارکان کی حمایت میں سامنےآگئے

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نےبرطانیہ کی حکمران جماعت لیبرپارٹی پرانتخابی مہم میں مداخلت کا الزام لگا دیا۔ اپنےبیان میں انہوں نےکہا کہ لیبرپارٹی کےبعض ارکان کاملا ہیرس کی حمایت میں مہم چلا رہےہیں۔ برطانوی وزیراعظم سرکئیراسٹارمراپنےارکان کی حمایت میں سامنےآگئے، ان کا کہنا تھا کہ لیبرارکان اپنے اضافی وقت میں حصہ لےرہےہیں۔ دعویٰ کیا گیا ہےکہ برطانیہ کی حکمراں جماعت لیبرپارٹی نےوزیراعظم کےقریبی ساتھی مارگن مک سوینی کو امریکا کےڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں اپنےخرچ پربھیجا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button