انٹرنیشنل

مودی کا 56 انچ کا سینہ کہاں گیا؟عوام کے مودی پر بزدلی کے الزامات

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کو سخت عوامی اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کو سخت عوامی اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔ حالیہ بیانات اور حکومتی رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے مخالفین اور عوام دونوں نے مودی کو بزدل قرار دینا شروع کر دیا ہے۔ وہی مودی جو ماضی میں 56 انچ کے سینے اور پاکستان کو لال آنکھ دکھانے کے دعوے کرتا تھا، آج خاموش نظر آ رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے، جہاں ہزاروں افراد اندرا گاندھی کو یاد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بھارت عوام کا کہنا ہے کہ جب قوم کو جرات مند قیادت کی ضرورت ہے تو مودی صرف تقریروں اور تشہیری مہمات میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button