انٹرنیشنل

ٹرمپ کا اعلان، کینیڈین وزیراعظم کی دوڑیں

امریکی صدر کی جانب سے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کے بعد یکم اگست 2025ء سے کینیڈا سے امریکا آنے والی مصنوعات پر یہ ٹیکس لاگو ہوجائے گا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر مزید پابندیاں سخت کرتے ہوئے درآمدی ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا جس کے بعد کینیڈین والوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کے بعد یکم اگست 2025ء سے کینیڈا سے امریکا آنے والی مصنوعات پر یہ ٹیکس لاگو ہوجائے گا۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم بس یہ کہنے جا رہے ہیں کہ باقی تمام ممالک کو بھی ٹیکس دینا ہوگا، چاہے وہ 20 فیصد ہو یا 15 فیصد۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button