انٹرنیشنل

افغان وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی کیوں ہوا؟

وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ' ان کا دورہ پاکستان کل یعنی بیروز (پیر) طے شدہ تھا: میڈیا رپورٹ

افغانستان (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دورہ پاکستان ملتوی کیوں ہوا؟ اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں کے سیاستدانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق افغانستان کے وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان تکنیکی وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ امیرخان متقی کا دورہ پاکستان کل (پیر) طے شدہ تھا۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیر خان متقی نے پاکستان میں اعلی سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں کرنا تھیں، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی جانی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button