انٹرنیشنل
یوکرینی صدر نے عہدہ چھوڑنے کیلئے شرط رکھ دی

یوکرین (مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے عہدہ چھوڑنے کے لئے کونسی شرط رکھ دی؟ اس حوالے سے چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ روس سے جنگ کے خاتمے کے بعدعہدہ چھوڑنے کو تیار ہوں۔ میڈیا کے مطابق ولادی میر زیلنسکی نے کہا کہ میرا مقصد جنگ ختم کرنا ہے، ناکہ صدارت کے عہدے پر براجمان رہنا ہے۔



